درس نظامی بنین

درس نظامی بنین(لڑکوں کیلئے)
عربی و دینی علوم کا آٹھ سالہ نصاب جو ’’درس نظامی‘‘ کہلاتا ہے، یہ نصاب دو دو سال پر مشتمل چار مراحل کی شکل میں ہے، عامہ، خاصہ، عالیہ اور عالمیہ۔ ہر دوسرے سال وفاق کا امتحان لیا جاتاہے۔
۱۔عامہ(Secondary Stage) ۲سال
۲۔خاصہ(Intermediate Stage) ۲سال
۳۔عالیہ(Graduation Stage) ۲سال
۴۔عالمیہ(Post Graduation Stage) ۲سال
شرائطِ داخلہ:
۱- شعبۂ درسِ نظامی میں داخلہ کی کاروائی کا آغاز عید الفطر کی تعطیلات کے بعد شوال کے …